پیپلز پارٹی کے سینئیر رہنما اور سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔
سید خورشید شاہ نے جے یو آئی کے سربراہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مولانا صاحب سے ہمارا پرانا تعلق ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کے اسمبلی میں جتنے ارکان ہیں اتنی ہی سیٹیں ہوں گی۔