33 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 60 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 60 فلسطینی شہید


فائل فوٹو

غزہ کے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ پر صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔

ان شہداء میں امداد لینے کے لیے آنے والے 27 فلسطینی بھی شامل تھے۔

عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں صبح سے جاری اسرائیلی حملوں میں 180 فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔

اسرائیلی فوج کے مطابق گزشتہ 48 گھنٹوں میں غزہ پر 250 مرتبہ حملے کیے، فوج کی 5 ڈویژن غزہ میں پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ اسرائیلی فورسز حالیہ دنوں کے دوران کئی مرتبہ امداد کے منتظر افراد کو بھی نشانہ بنا چکی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات