34 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبنگلہ دیش میں خواتین افسران کو’’سر‘‘ کہنے کا حکم نامہ ختم

بنگلہ دیش میں خواتین افسران کو’’سر‘‘ کہنے کا حکم نامہ ختم


ڈھاکہ (اے ایف پی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے خواتین افسران کو “سر” کہہ کر مخاطب کرنے کی طویل عرصے سے قائم سرکاری حکم نامہ کو ختم کر دیا ہے، اسے سابق وزیرِاعظم شیخ حسینہ کے دور کی ایک “عجیب” باقیات قرار د یا گیا۔خواتین افسران کو سر کہہ کر مخاطب کرنا لازم تھا۔نوبیل امن انعام یافتہ محمد یونس کی زیرِ قیادت یہ عبوری حکومت اس وقت اقتدار میں آئی جب گزشتہ سال ایک طلبہ تحریک کے نتیجے میں شیخ حسینہ کو معزول کر دیا گیا اور وہ ہمسایہ ملک بھارت فرار ہو گئیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات