34 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز


تصویر بشکریہ جیو نیوز

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے فاتحانہ آغاز کیا ہے۔

تھائی لینڈ میں چیمپئن شپ کے پہلے روز پاکستان نے کوریا کو 0-3 سے ہرایا۔طلحہٰ، جنید، وہاب، عرفان، فیضان اور سنان نے شاندار کھیل پیش کیا۔

پاکستان کی کامیابی کا اسکور 16-25 ، 19-25 اور 8-25 رہا۔

ایونٹ میں پاکستان اپنا دوسرا میچ کل سعودی عرب کے خلاف کھیلے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات