29 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومتجارتی خبریںکاروباری طبقے کی شکایات پر اینٹی منی لانڈرنگ قانون میں تبدیلیاں کردی...

کاروباری طبقے کی شکایات پر اینٹی منی لانڈرنگ قانون میں تبدیلیاں کردی گئیں


کاروباری طبقے کی شکایات پر اینٹی منی لانڈرنگ قانون میں تبدیلیاں کردی گئیں۔

فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اور اینٹی منی لانڈرنگ اتھارٹی نے نئے قوائد کا اجراء کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قانون کے تحت کارروائی کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) معیار کے مطابق بنانے کے نئے اصول طے کیے گئے ہیں، اب قانون کے تحت کاروباری طبقے کو نوٹس اجراء سے پہلے سرکل رجسٹرار سے اجازت لینا ہو گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بار نوٹس جاری ہو گیا تو بغیر تحقیقات واپس نہیں لیا جا سکے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات