غیرقانونی طور پر چھوٹی کشتیوں میں آنیوالوں کو واپس بھیجیں گے: برطانیہ
برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا ہے کہ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو گرفتار کر کے مختصر ترتیب میں واپس بھیجا جائے گا۔