31 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںغیرقانونی طور پر چھوٹی کشتیوں میں آنیوالوں کو واپس بھیجیں گے: برطانیہ

غیرقانونی طور پر چھوٹی کشتیوں میں آنیوالوں کو واپس بھیجیں گے: برطانیہ


—فائل فوٹو 

چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والے غیر قانونی تارکینِ وطن سے نمٹنے کے لیے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ طے پا گیا۔

برطانیہ کے وزیرِ اعظم سر کئیر اسٹارمر نے کہا کہ چھوٹی کشتیوں کے ذریعے آنے والوں کو گرفتار کر کے مختصر ترتیب میں واپس بھیجا جائے گا۔

انہوں نے مزید کہا کہ صرف حقیقی پناہ گزینوں کو قبول کریں گے۔

دوسری جانب فرانس کے صدر میکرون نے کہا کہ نارتھ ووڈ ڈیکلریشن پر دستخط کے بعد برطانیہ اور فرانس پہلی بار جوہری ڈیٹرنٹس کو مربوط کر سکیں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مخالفین کو اب علم ہوگا کہ کسی پر حملے کا جواب دونوں ممالک دیں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات