29 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز کی ملاقات

رانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز کی ملاقات


—جنگ فوٹو

چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود سے خواتین قومی نیٹ بال پلیئرز نے ملاقات کی ہے۔

ایشین یوتھ چیمپئن شپ کا پلیٹ گروپ ٹائٹل جیتنے والی ٹیم کی 3 پلیئرز نے رانا مشہود سے ملاقات کی۔

رانا مشہود سے ملاقات کرنے والی کھلاڑیوں میں پریسا عباس، علینہ غریب اور امانی غریب شامل تھیں۔

—جنگ فوٹو
—جنگ فوٹو

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے سربراہ مدثر آرائیں بھی ملاقات میں موجود تھے۔

رانا مشہود نے ایشین چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس پر نیٹ بال پلیئرز کو مبارک باد دی اور پاکستان میں نیٹ بال کے لیے مکمل حکومتی تعاون کی یقین دہانی کرائی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات