28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومقومی خبریں55 سالہ شہری میٹرک کے امتحانات میں پاس

55 سالہ شہری میٹرک کے امتحانات میں پاس


تصویر بشکریہ جیو نیوز

پشین سے تعلق رکھنے والے 55 سالہ فیض الحق نے میٹرک کا امتحان پاس کرلیا۔

فیض الحق نے امتحانات میں 600 نمبر لے کر سیکنڈ ڈویژن میں پاس ہوئے ہیں۔ وہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول نوآباد میں چپڑاسی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔ 

اس موقع پر فیض الحق کے اسکول کے اساتذہ اور عملے نے انہیں پھولوں کے ہار بھی پہنائے۔

فیض الحق کا کہنا ہے کہ گھر کی کفالت کے باعث پڑھنے کا شوق پورا نہیں کرسکا تھا، میٹرک کرنے کی خواہش اسکول کے اساتذہ اور دیگر عملے کی حوصلہ افزائی سے پوری ہوئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات