28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںہاکی ڈیلی الاؤنس، فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو نو لفٹ

ہاکی ڈیلی الاؤنس، فیڈریشن کا کھلاڑیوں کو نو لفٹ


کراچی(اسٹاف رپورٹر)قومی سنیئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑی تاحال ڈیلی الاؤنس سے محروم ہیں، حیرت انگیز طور پر فیڈریشن کے حکام نے بھی انہیں لفٹ کران چھوڑ دیا ہے اور وہ کھلاڑیوں کے فون بھی نہیں سن رہے ہیں،کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ فیڈریشن کے عہدیداران نے جواب دینا بھی بند کردیا ہے،جس سے ان کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے ،وہ جواب نہ ملنے پر شدید غصے میں ہیں، فی کھلاڑی کے تقریباً 5،5 لاکھ روپے واجب الادا ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات