28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںعاطف رانا کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

عاطف رانا کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات


تصاویر بشکریہ جیو نیوز

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو عاطف رانا نے سندھ اسمبلی کے اسپیکر سید اویس قادر شاہ سے ملاقات کی ہے۔ 

اس موقع پر اسپیکر سندھ اسمبلی نے پاکستان سپر لیگ 2025ء میں کامیابی حاصل کرنے پر عاطف رانا کو مبارکباد دی اور لاہور قلندرز کے کرکٹ وژن پر کام کرنے کے انداز کو سراہا۔ 

عاطف رانا کی اسپیکر سندھ اسمبلی سے ملاقات

عاطف رانا نے اس ملاقات میں بتایا کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے سلسلے میں لاہور قلندرز سندھ کے مختلف شہروں میں اوپن ٹرائلز کے ذریعے 5 مختلف شہروں میں ٹیمیں تشکیل دے کر سندھ میں ابھرتے کرکٹرز کو موقع فراہم کرے گی۔

اسپیکر سندھ اسمبلی نے اس موقع پر اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات