27 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومانٹرٹینمنٹسندھ ہائیکورٹ نے فلمساز جمشید محمود عرف جامی کی ضمانت منظور اور...

سندھ ہائیکورٹ نے فلمساز جمشید محمود عرف جامی کی ضمانت منظور اور سزا معطل کردی


—فائل فوٹو 

سندھ ہائی کورٹ نے فلم پروڈیوسر، رائٹر و ڈائریکٹر جمشید محمود عرف جامی کی سزا کے خلاف دائر کی گئی درخواست منظور کر لی۔

سندھ ہائی کورٹ میں جمشید محمود عرف جامی کی درخواستِ ضمانت پر سماعت ہوئی۔

عدالت نے جمشید محمود عرف جامی کو 50 ہزار روپے کے مچلکے جمع کروانے کا حکم دیتے ہوئے ضمانت منظور کر لی۔

سندھ ہائی کورٹ نے جمشید محمود عرف جامی کو ماتحت عدالت کی جانب سے دی گئی سزا معطل کردی۔

درخواست گزار کے وکیل، حافظ محمد یحییٰ ایڈووکیٹ کے مطابق جمشید محمود عرف جامی کو آج جیل سے رہا کر دیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات