28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومقومی خبریںسردار یاسر الیاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کو آرڈینیٹر برائے سیاحت...

سردار یاسر الیاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کو آرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر


—فائل فوٹو

سردار یاسر الیاس وزیرِ اعظم شہباز شریف کے کو آرڈینیٹر برائے سیاحت مقرر کیے گئے ہیں۔ 

یہ بات اسلام آباد سے آج جاری ہونے والے نوٹیفکیشن میں کہی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات