27 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروس کا یوکرین پر 18میزائل اور 400 ڈرونز سے حملہ

روس کا یوکرین پر 18میزائل اور 400 ڈرونز سے حملہ


تصویر بشکریہ رائٹرز نیوز ایجنسی

روس کی جانب سے یوکرین پر میزائل اور ڈرون سے نیا حملہ کیا گیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی حملے کے نتیجے میں یوکرین کے دارالحکومت کیف میں 2 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔

یوکرین کے صدر نے بھی روسی حملے میں ہونے والے جانی نقصان کی تصدیق کی ہے۔

یوکرینی صدر کے مطابق حملے کے لیے 18 میزائل اور 400 ڈرونز استعمال کیے گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حملوں کے نتیجے میں کئی مقامات پر آگ بھی لگی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات