28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںروسی صدر پیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا

روسی صدر پیوٹن نے نائب وزیرخارجہ کو برطرف کردیا


روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے نائب وزیر خارجہ کو برطرف کردیا۔

میخائل بوگدانوف صدر پیوٹن کے خصوصی مندوب برائے مشرق وسطیٰ و افریقا بھی تھے۔

بوگدانوف کو2011 میں وزارت خارجہ کا نائب سربراہ اور 2014 میں صدر کا خصوصی مندوب مقرر کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات