27 C
Lahore
Friday, July 11, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کیوں کیا گیا؟

ترکیہ میں ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو بلاک کیوں کیا گیا؟


— فائل فوٹو

ترکیہ میں ایلون مسک کی کمپنی ایکس کے چیٹ بوٹ گروک پر پابندی عائد کر دی گئی۔

اوپن اے آئی کی جانب سے 2022ء میں چیٹ جی پی ٹی کے لانچ کے بعد سے سیاسی تعصب، نفرت انگیز تقریر اور اے آئی چیٹ بوٹس کی درستگی کے مسائل ایک تشویش کا باعث بنے ہوئے ہیں۔

بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ ایک عدالت نے ایکس کے چیٹ بوٹ گروک کو ترک صدر رجب طیب اردوان کے بارے میں ہتک آمیز تبصرہ کرنے پر بلاک کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ اس حوالے سے انقرہ کے چیف پروسیکیوٹر کے دفتر نے اس واقعے کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تاحال ایکس کی جانب سے گروک کو ترکیہ میں بلاک کرنے پر کوئی ردِعمل سامنے نہیں آیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات