27 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںباسکٹ بال میچ کے دوران سرکاری افسر کا قتل

باسکٹ بال میچ کے دوران سرکاری افسر کا قتل


— فائل فوٹو 

میکسیکو کی ریاست گواناہواٹو میں باسکٹ بال میچ کے دوران مسلح شخص نے سٹی کونسلر کو قتل کردیا۔

سٹی کونسل نے اس واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم اس غدار، نفرت انگیز اور بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں جو اس ہفتے کو ہوا اور اس میں ہمارے ساتھی سٹی کونسل کے سیکریٹری اگنیسیو ایلیہندرو روارو ہلاک ہوگئے۔

مقامی میڈیا کے مطابق اس واقعہ کے بعد ایک مسلح شخص کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ میکسیکو کی ریاست گواناہواٹو کئی مشہور سیاحتی مقامات کا مرکز ہے لیکن سرکاری اعداد و شمار کے مطابق مختلف کینگز کی سرگرمیوں کی وجہ سے یہاں کی صورتحال خطرناک بھی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات