26 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںامارات نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کرلیا

امارات نے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کرلیا


کراچی(نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ٹیم ’امیریٹس- ایکس آر جی‘ نے’ٹور ڈی فرانس‘ میں ایک نیا ہیلمٹ متعارف کروایا ہے جسے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ ہیلمٹ ابوظبی کی اے آئی کمپنی ’جی 42‘ نے اطالوی مینوفیکچرر ’ایم ای ٹی ہیلمیٹس‘ کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات