28 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںآسٹریلوی چائلڈ کیئرمیں مبینہ بدسلوکی، سی سی ٹی وی نصب کرنے کا...

آسٹریلوی چائلڈ کیئرمیں مبینہ بدسلوکی، سی سی ٹی وی نصب کرنے کا فیصلہ


کراچی (نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کے سب سے بڑے نجی چائلڈ کیئر آپریٹر نےادارے میںبدسلوکی کے دعوئوں کے بعد اپنے مراکز میں سی سی ٹی وی کیمرے لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ فیصلہ ایک ملازم کے خلاف بچوں سے جنسی زیادتی کے الزامات سامنے آنے کے چند دن بعد کیا گیا ہے۔ نجی چائلڈ کیئر آپریٹرز میں سے ایک G8ایجوکیشن نے اپنے 400 سے زائد مراکز میں سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب میں تیزی لانےکااعلان کیا ہے۔ بی بی سی کی کی رپورٹ کےمطابق ادارے نے یہ بھی بتایا کہ اب والدین اور دیکھ بھال کرنے والے افراد یہ انتخاب کر سکیں گے کہ ان کے بچوں کے ڈائپر کون بدلے گا اور انہیں بیت الخلا کون لے جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات