دنیا کا مہنگا ترین پنیر 36 ہزار یورو میں فروخت
نیلامی میں اسپین بھر سے 9 مختلف ریستورانوں اور کیٹرنگ اداروں نے حصہ لیا، بولی 3,000 یورو سے شروع ہوئی اور کُل 40 بولیاں لگائی گئیں۔
۔