28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومخاص رپورٹفرانسیسی صدر کے دورۂ برطانیہ پر کیٹ مڈلٹن خصوصی توجہ کا مرکز...

فرانسیسی صدر کے دورۂ برطانیہ پر کیٹ مڈلٹن خصوصی توجہ کا مرکز کیوں؟


فوٹو بشکریہ برطانوی میڈیا 

فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے دورۂ برطانیہ پر شہزادی کیٹ مڈلٹن خصوصی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بریجٹ کے برطانیہ پہنچنے پر خود ان کا استقبال کیا۔

شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کی فرانس کی صدر اور خاتونِ اوّل کا استقبال کرتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

اس وائرل ویڈیو میں برطانوی شہزادی ہلکے گلابی رنگ کا لباس پہنے بہت خوبصورت نظر آرہی ہیں۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شہزادی کیٹ مڈلٹن کی دلکش شخصیت اور موقع کی مناسبت سے لباس کے انتخاب پر ان کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

ایک صارف نے لکھا کہ کیٹ مڈلٹن کی شخصیت میں ملکہ برطانیہ بننے کی تمام خصوصیات نظر آتی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات