28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومجرم و سزاسوات: بیٹے نے عدالت کے اندر غیرت کے نام پر ماں کو...

سوات: بیٹے نے عدالت کے اندر غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا


سوات میں بیٹے نے عدالت کے اندر غیرت کے نام پر ماں کو قتل کردیا۔

رپورٹ کے مطابق کبل میں عدالت کے اندر غیرت کے نام پر فائرنگ کردی گئی۔

سوات پولیس نے بتایا کہ بیٹے نے عدالت میں پیشی کیلئے آئی ماں کو فائرنگ کرکے قتل کیا، خاتون دارلاامان سے عدالت میں پیشی کیلئے آئی تھی۔

پولیس نے کہا کہ ملزم بیٹے رومل خان کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات