28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومتجارتی خبریںسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری


—فائل فوٹو

سندھ حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

کراچی سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محکمۂ خزانہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 اور گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا گیا ہے۔ 

نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 1 سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات