25 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسائبر سیکورٹی انڈیکس، سعودی عرب کی دنیا بھر میں پہلی پوزیشن برقرار

سائبر سیکورٹی انڈیکس، سعودی عرب کی دنیا بھر میں پہلی پوزیشن برقرار


ریاض (شاہدنعیم) سعودی عرب نے 2025 کے بین الاقوامی سائبر سیکورٹی انڈیکس میں دنیا بھر میں پہلی پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ اس حوالے سے عالمی مسابقتی سالانہ رپورٹ سوئٹزرلینڈ میں قائم بین الاقوامی ادارہ برائے انتظامی ترقی (IMD) کے عالمی مسابقتی مرکز نے جاری کی ہے۔اسی تناظر میں، قومی سائبر سیکیورٹی اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر مساعد العیبان نے اس کامیابی کو سعودی عرب کی اُن کامیابیوں کی کڑی قرار دیا ہے جو تمام شعبوں میں ملک کی قیادت کی دور اندیش اور جامع وژن کے تحت حاصل کی جا رہی ہیں۔ بالخصوص سائبر سیکیورٹی کے شعبے کے قیام کے وقت سے ہی اس میں حفاظتی اور ترقیاتی دونوں پہلوؤں کو مد نظر رکھا گیا ہے، جو مقامی اور بین الاقوامی سطح پر مؤثر ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات