28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومقومی خبریںحج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن

حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن


حج 2026 کے لیے لازمی رجسٹریشن کا آج آخری دن ہے، اب تک دو لاکھ پاکستانی آئندہ سال حج کے لیے رجسٹریشن کرا چکے ہیں۔

ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ آئندہ حج کے لیے قبل از وقت رجسٹریشن لازمی ہے، حج کے خواہش مند افراد گھر بیٹھے مفت آن لائن رجسٹریشن بھی کراسکتے ہیں، رجسٹریشن کے بعد ہی عازمین سرکاری یا نجی حج اسکیم منتخب کرسکیں گے۔

اخراجات اور دیگر شرائط و ضوابط حج پالیسی کےمطابق الگ سے جاری کیے جائیں گے۔

 رجسٹریشن کی بنیاد پر ہی سعودی حکومت حج کوٹہ مقرر کرے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات