27 C
Lahore
Thursday, July 10, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار، 38 لاکھ روپے کا جرمانہ

تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار، 38 لاکھ روپے کا جرمانہ


 

—فائل فوٹو

دبئی میں تیز رفتاری اور ایمرجنسی لین میں گاڑی چلانے پر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ڈرائیور پر 50 ہزار درہم (38 لاکھ پاکستانی روپے) جرمانہ کرنے کے علاوہ گاڑی ضبط کر لی گئی۔

دبئی پولیس کے مطابق قوانین کی خلاف ورزی پر سخت کارروائی جاری رہے گی۔

اماراتی ٹریفک قوانین کے مطابق ضبط شدہ گاڑی چھڑوانےکی فیس 1 لاکھ درہم تک وصول کی جا سکتی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات