نئی دہلی (جنگ نیوز) بھارت کی جانب سے ذرائع ابلاغ پر سنسر کے حوالےسے اقدامات بین الاقوامی سطح پر شدید تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے ، جہاں پلیٹ فارم ایکس کے اکاؤنٹس کو بلاک کردیا گیا ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت سے گذشتہ ہفتے حکم جاری کیا تھا کہ 2355اکاؤنٹس بند کردیئے جائیں ،جن میں خبررساں ایجنسی رائٹرز پیڈل کے بھی دو اکاؤنٹس شامل، پلیٹ فارم ایکس امریکی ارب پتی ایلون مسک کی ملکیت ہے ۔