29 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومانٹرٹینمنٹکمائی کی دوڑ میں ٹام کروز، بریڈ پٹ جیسے اداکاروں کو پیچھے...

کمائی کی دوڑ میں ٹام کروز، بریڈ پٹ جیسے اداکاروں کو پیچھے چھوڑنے والی اداکارہ کون ہیں؟


— فائل فوٹو

ٹام کروز، رابرٹ ڈاؤنی جونیئر، بریڈ پٹ جیسے عالمی شہرت یافتہ اداکاروں کو ایک خاتون اداکارہ نے کمائی کی دوڑ میں پیچھے چھوڑ دیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکاروں میں دنیا بھر میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ایک ایسی خاتون ہیں جنہوں نے اب تک کوئی سولو ہٹ پروجیکٹ نہیں دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی اداکارہ اسکرلیٹ جوہنسن (Scarlett Johansson) کا شمار اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی نئی اداکارہ کے طور پر کیا جا رہا ہے جن کی فلموں نے باکس آفس پر 15 بلین ڈالر کمائے ہیں۔

40 سالہ اداکارہ نے اپنے کیریئر کے دوران 52 فلموں میں مرکزی یا سیکنڈ لیڈ کردار ادا کیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات