25 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کی چیمپئن ٹیموں کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا

پاکستان کی چیمپئن ٹیموں کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ورلڈ کلب ٹی ٹوئنٹی چیمپئن شپ میں پاکستان کی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی لیگز کی چیمپئن ٹیموں کی شرکت کا فیصلہ نہیں ہوا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن لاہور قلندرز کی ایونٹ میں عدم شرکت کی خبریں من گھڑت ہیں ۔ انگلینڈ اجلاس میں اس ایونٹ کے بارے کوئی بات ہی نہیں ہوئی۔ اجلاس میں نہ پی ایس ایل اور نہ ہی آئی پی ایل نمائندوں نے شرکت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات