25 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ نے مختلف ممالک پر عائد ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا...

ٹرمپ نے مختلف ممالک پر عائد ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کردیے


فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مختلف ممالک پر عائد تجارتی ٹیکسوں سے متعلق خطوط سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے شروع کردیے ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق ملائیشیا اور قازقستان پر 25 فیصد ٹیرف لگائے جائیں گے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ جنوبی افریقا پر 30 فیصد جبکہ لاؤس اور میانمار پر 40 فیصد ٹیرف لگائیں گے۔

قبل ازیں ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپان اور جنوبی کوریا پر 25 فیصد ٹیکس لگانے کے خط بھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات