28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومغزہ لہو لہولاہور میں کتے کا کمسن بچے پر حملہ

لاہور میں کتے کا کمسن بچے پر حملہ



لاہور:

لاہور میں پالتو شیر کے بعد پالتو کتے بھی شہریوں کی جان کو آگئے، اچھرہ کے علاقے میں پالتو کتے نے بچے پر حملہ کرکے اسے زخمی کردیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق واقعے کی فوٹیج سامنے آگئی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچہ پانی میں گرا تو اچانک دور کھڑے آوارہ کتوں میں سے ایک نے بچے پر حملہ کرکے اسے نوچ ڈالا۔

https://cdn.jwplayer.com/previews/H7uTFznL-jBGrqoj9

ایک شخص نے بچے کو بچایا بعدازاں چار سالہ فواد کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات