28 C
Lahore
Wednesday, July 9, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبحیرہ احمر میں لائبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز پر حملہ، 2...

بحیرہ احمر میں لائبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز پر حملہ، 2 افراد ہلاک، 2 زخمی


تصویر سوشل میڈیا۔

بحیرہ احمر میں لائبیریا کے پرچم بردار کارگو جہاز پر حملے میں عملے کے 2 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

منرویا سے خبر ایجنسی کے مطابق لائبیریا کے پرچم بردار جہاز ایٹرنٹی سی پر یمن کے نزدیک اسپیڈ بوٹ سے گذشتہ شام حملہ کیا گیا۔

بحیرہ احمر میں یمن کے نزدیک اتوار کو بھی لائبیریا کے کارگو جہاز میجک سیز پر حملہ ہوا تھا جس کی ذمہ داری حوثی اکثریتی تنظیم انصاراللّٰہ نے قبول کی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات