28 C
Lahore
Tuesday, July 8, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیشنل اسٹیڈیم استعمال کرنے کی اجازت

اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، نیشنل اسٹیڈیم استعمال کرنے کی اجازت


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے آئی ایم سی اوور 40 ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کیلئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے استعمال کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ایونٹ یکم دسمبر سے 13 دسمبر 2025 تک کراچی میں ہوگا۔ کراچی میں پیر کو چیئرمین پی وی سی اے فواد اعجاز خان محسن نقوی سے ملاقات کی۔ انہوں نے کہا کہ بورڈ نے اسٹیڈیم صرف چار دنوں کیلئے دینے کی پیشکش کی تھی، تاہم ہم پورا ٹورنامنٹ اسی تاریخی میدان میں کرانا چاہتے تھے۔ اس پر چیئرمین محسن نقوی نے 10 دنوں کیلئے استعمال کی منظوری دے دی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات