32 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپی ایس بی گورننگ بورڈ میں تبدیلی

پی ایس بی گورننگ بورڈ میں تبدیلی


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اپنی گورننگ باڈی میں تبدیلی کرتے ہوئےپاکستان اسنوکر فیڈریشن کے عالمگیر شیخ کی جگہ الپائن کلب آف پاکستان کے صدر میجر جنرل عرفان ارشد کو شامل کیا ہے جس کانوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے، گورننگ باڈی میں مزید کچھ نئے ارکان کو بھی شامل کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات