29 C
Lahore
Monday, July 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان کے حذیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے حذیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا


تصاویر بشکریہ رپورٹر

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے حذیفہ ارشد نے کیڈٹ انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں حذیفہ ارشد نے انڈر 10 کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا ہے۔

پاکستان کا دستہ اب تک ایک گولڈ، ایک سلور اور 7 برانز میڈل جیت چکا ہے۔

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ: پاکستان کے حذیفہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا

بھارت مجموعی طور پر میڈل ٹیبل پر پہلے نمبر پر ہے۔

مقابلوں میں پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلادیش، نیپال اور بھوٹان کے کراٹے کاز شریک ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات