کراچی(اسٹاف رپورٹر) ایشین فٹ بال فیڈریشن خواتین ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان فٹبال ٹیم نے کرغزستان کو2.1سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرلی، گرین شرٹس کی جانب سے پہلا گول مریم محمود نے چوتھے اور 26ویں منٹ میں گول اسکور کیا،پہلے میچ میں انڈونیشیا کو مات دی تھی۔