31 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان چیمپئنز ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستانی سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان چیمپئنز ٹیم کے کپتان مقرر


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کو برمنگھم میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیاہے۔یہ اعلان پاکستان چیمپئنز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا جس میں حفیظ کو سابق کپتان یونس خان کی جگہ نیا کپتان مقرر کرنے کی تصدیق کی گئی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات