29 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںبرطانوی صحافی کی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی پر تنقید

برطانوی صحافی کی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی پر تنقید


برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی—فائل فوٹو

معروف برطانوی صحافی مہدی حسن نے برطانوی وزیرِ خارجہ ڈیوڈ لیمی کو ہدف تنقید بنا لیا۔

صحافی مہدی حسن نے برطانوی وزیرِ خارجہ کی شام میں القاعدہ کے سابقہ رہنما سے ملاقات پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملاقات کے دن ہی برطانیہ میں پُرامن فلسطینی گروپ کے 20 افراد کو دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کر لیا جاتا ہے۔

سوشل میڈیا پوسٹ میں برطانوی وزیرِ خارجہ نے شام کے صدر احمد الشراع سے ملاقات کی تصاویر لگائی تھی اور برطانیہ کی جانب سے نئی شامی حکومت کی حمایت کا اعلان کیا گیا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات