34 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومتجارتی خبریں100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی

100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 132129 رہی


—فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے کاروباری ہفتے میں مثبت رجحان رہا جہاں 100 انڈیکس ہفتہ بھر میں 7 ہزار 570 پوائنٹس اضافے سے1 لاکھ31 ہزار 949 پر بند ہوا۔

کاروباری ہفتے میں انڈیکس 7629 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

100 انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1لاکھ 24 ہزار 500 رہی جبکہ بلند ترین سطح 1لاکھ 32 ہزار 129 رہی۔

شیئر بازار میں ایک ہفتے میں 4 ارب 83 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

شیئرز مارکیٹ کے ہفتہ وار کاروبار کی مالیت 206 ارب روپے رہی۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 847 ارب روپے بڑھ کر 15ہزار 910 ارب روپے ہوگئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات