33 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومقومی خبریںپشاور، ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس

پشاور، ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس


پشاور کے علاقے ہزار خوانی میں ندی سے بچی کی لاش ملی ہے، پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کردی۔

پولیس حکام کے مطابق بچی کی لاش پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔ والد نے 3 روز قبل بیٹی کی گمشدگی کی رپورٹ درج کرائی تھی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات