34 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںشاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا

شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کے دائیں کندھے کا آپریشن ہو گیا۔

اس حوالے سے شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔

اسکرین گریب
اسکرین گریب

شاداب خان نے مزید بتایا ہے کہ اب ری کوری اور ری ہیب کا اگلا مرحلہ ہے۔

انہوں نے جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات