36 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںخطے کے مسائل پر مذاکراتی عمل کیلئے روس کا کردار اہم ہے،...

خطے کے مسائل پر مذاکراتی عمل کیلئے روس کا کردار اہم ہے، سعودی وزیر خارجہ


جدہ (شاہدنعیم) سعودی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو خطے میں استحکام کے ایجنڈے کو آگے بڑھا رہا ہے اور خطے کے مسائل پرمذاکراتی عمل کیلئے روس کا کردار اہم ہے۔ اس وقت سب سے اہم ترجیح غزہ کی پٹی میں جنگ بندی ہے اور ہم فلسطین کے مسئلے کے حوالے سے روس کے ساتھ ہم آہنگی کوسراہتے ہیں۔تفصیلات کےمطابق سعودی وزیر خارجہ گزشتہ روز سرکاری دورے پر روسی دار الحکومت ماسکو پہنچے ہیں۔شہزادہ فیصل نے العربیہ سے گفتگو میں کہا کہ خطے کے مسائل پر مذاکراتی عمل کی حمایت میں روس کا کردار انتہائی اہم ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات