32 C
Lahore
Sunday, July 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںاٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے


راؤنڈ آف 32 میں سنر نے اسپین کے مارٹینز کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔

ومبلڈن ٹینس میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر اٹلی کے جینک سنر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔

راؤنڈ آف 32 میں سنر نے اسپین کے مارٹینز کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کیں۔

لندن میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ میں نمبر ون سیڈڈ پلیئر جینک سنر نے اسپینش حریف مارٹینز کے خلاف پہلا سیٹ چھ ایک سے جیتا۔

دوسرے سیٹ میں سنر کے سامنے مارٹینز بے بس دکھائی دیے اور سیٹ ایک چھ سے ہار گئے۔

تیسرے سیٹ میں بھی سنر نے بآسانی چھ، تین سے کامیابی حاصل کرکے ایونٹ کے پری کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کرلیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات