34 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومقومی خبریںکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان


فائل فوٹو

مون سون ہوائیں سندھ کے جنوبی حصوں میں داخل ہو رہی ہیں۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، ٹھٹھہ، سجاول، جامشورو، ٹنڈو محمد خان، ٹنڈوالہیار، میرپورخاص اور حیدرآباد کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ سانگھڑ، شہید بینظیر آباد، دادو، خیرپور، سکھر اور کراچی میں بھی ہلکی بارش متوقع ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات