32 C
Lahore
Saturday, July 5, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںپیوٹن سے رابطے کے بعد ٹرمپ کو مایوسی، کریملن کا ردعمل آگیا

پیوٹن سے رابطے کے بعد ٹرمپ کو مایوسی، کریملن کا ردعمل آگیا


دیمتری پیسکوف(ترجمان کریملن)۔

روسی صدر پیوٹن سے ٹیلیفونک رابطے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اظہار مایوسی پر کریملن نے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ 

ماسکو سے کریملن کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تمام بیانات پر گہری نظر رکھتے ہیں، صدر پیوٹن نے توقع ظاہر کی تھی کہ یوکرین سے تیسرے دور کی بات چیت کیلئے تاریخ طے ہو جائے گا۔ 

کریملن کے مطابق روسی صدر سے گزشتہ روز یوکرین جنگ پر فون کال کے بعد امریکی صدر نے شدید مایوسی کا اظہار کیا تھا۔

واضح رہے کہ گذشتہ روز صدر ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کے درمیان ٹیلیفونک کال تقریباً ایک گھنٹہ جاری رہی، اس دوران صدر ٹرمپ نے صدر پیوٹن سے یوکرین تنازع روکنے کا مسئلہ دوبارہ اٹھایا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات