35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستانی کراٹے ٹیم سری لنکا پہنچ گئی

پاکستانی کراٹے ٹیم سری لنکا پہنچ گئی


کراچی (اسٹاف رپورٹر) ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ کیلئے پاکستان کی 13رکنی کراٹے ٹیم سری لنکا پہنچ گئی۔ کراٹیکاز 9ویں کیڈٹ ، جونیئر، انڈر 21اور سینئر مقابلوں میں حصہ لینگے۔ مقابلے کولمبو میں پانچ جولائی سے شروع ہونگے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات