35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںقومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ ملتوی

قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ ملتوی


کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 21 سے 30 جولائی تک کوئٹہ میں کھیلی جانے والی قومی خواتین ہاکی چیمپئن شپ محرم الحرام کے احترام میں ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اگلی تاریخوں کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات