34 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی وزیر دفاع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات

سعودی وزیر دفاع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر سے ملاقات


تصویر غیرملکی میڈیا

سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق ملاقات میں ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے بعد شہزادہ خالد بن سلمان نے ایرانی چیف آف اسٹاف سے ٹیلیفون پر بات چیت بھی کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات