35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومجرم و سزادیر لوئر: مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، رہنما جے یو آئی...

دیر لوئر: مسلح افراد کی گھر پر فائرنگ، رہنما جے یو آئی ف حبیب اللہ حقانی جاں بحق، بیوی شدید زخمی


لوئر دیر میں براول دیر بالا بین درہ میں مسلح افراد نے گھر پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں جے یو آئی (ف) براول کے سابق امیر مفتی حبیب اللہ حقانی جاں بحق اور ان کی  بیوی شدید زخمی ہوگئیں۔

رپورٹ کے مطابق پولیس نے کہا کہ  نامعلوم افراد  مفتی حبیب اللہ کے گھر میں داخل ہوئے اور انہیں فائرنگ کا نشانہ بنایا۔

پولیس زرائع کے مطابق پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔

جعمیت علماء اسلام کے مفتی حبیب اللہ حقانی نے  جمعیت علمائے اسلام کے پلیٹ فارم سے قومی اسمبلی کا الیکشن بھی لڑا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات