35 C
Lahore
Friday, July 4, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںتجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں، نمائندہ اقوام متحدہ

تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں، نمائندہ اقوام متحدہ


فرانسیسکا البانیز—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ تجارتی ادارے اسرائیل کے ساتھ کاروبار بند کر دیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق فلسطین میں اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانسیسکا البانیز نے کہا ہے کہ اسرائیل کی معیشت نسل کشی پر مبنی ہے، ملٹی نیشنل کمپنیاں اسرائیل کے ساتھ تجارت بند کر دیں۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر کمپنیز پھر بھی ایسا کرتی ہیں تو ان کے جنگی جرائم میں ملوث ہونے کا خطرہ موجود ہے۔

فرانسیسکا البانیز نے مزید کہا کہ غزہ میں حماس کے ساتھ ہونے والا تنازعہ نئے ہتھیاروں اور ٹیکنالوجی کو آزمانے کے لیے استعمال ہو رہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات